گنج بار

( گَنْجِ بار )
{ گَن (ن غنہ) + جے + بار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گنج گای، خسرو پرویز کا آٹھواں خزانہ، اس خزانے میں سونے چاندی کے گائے بیل اور دوسرے و حوش و طیور موجود تھے، جمشید کا خزانہ جو بہرام گور کے زمانے میں ظاہر ہوا، گنج بار۔