کسور عشرہ

( کُسُورِ عَشْرَہ )
{ کُسُو + رے + عَش + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ وہ کسر جس کا نسب نما دس یا دس کی کوئی قوت ہو اس کا لکھنے کا طریقہ بھی الگ ہے جیسے 5/10 کو 5ء 3/10 کو 3ء اور 7/10 کو 7ء لکھا جائے گا۔