کشکول بردار

( کَشْکول بَرْدار )
{ کَش + کول (و مجہول) + بَر + دار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کشکول اٹھانے والا، کاسہ گدائی لیے پھرنے والا۔