کشمیرا

( کَشْمِیرا )
{ کَش + می + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وادی کشمیر کا تیارکردہ معمولی گرم کپڑا، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنٰی کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔