کشید شدہ

( کَشِید شُدَہ )
{ کَشِید + شُدَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کھینچا یا نکالا ہوا) (کنایۃً) صاف کیا ہوا۔