کف پائی

( کَف پائی )
{ کَف + پا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتلی ایڑھی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں)۔