کفارۂ ذنوب

( کُفّارَۂِ ذُنُوب )
{ کَف + فا + رَہ + اے + ذُنُوب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گناہوں کے عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں۔