کفیل بالمال

( کَفِیل بِالْمال )
{ کَفِیل + بِل (ا غیر ملفوظ) + مال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مال کا ضامن، جائداد کا ضمانت دار۔