کل پوٹیا

( کَل پَوٹْیا )
{ کَل + پوٹ (و مجہول) + یا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے۔