کل کی بات

( کَل کی بات )
{ کَل + کی + بات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ابھی کی بات، حال کا ذکر، تھوڑے دنوں یا تھوڑے زمانے کا ذکر۔