کلا[3]

( کَلا[3] )
{ کَلا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخت کی کونپل جو کلی کی طرح پہلے نکلتی اور بعد میں اس میں سے بڑے بڑے پتے نمایاں ہوتے ہیں۔