کلال خانہ

( کَلال خانَہ )
{ کَلال + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں شراب کشید ہوتی ہے، شراب خانہ، مے فروش کی دکان۔