کلاں بیں

( کَلاں بِیں )
{ کَلاں + بِیں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک آلہ جس کے ذریعے سے چھوٹی چیز بڑی دکھائی دیتی ہے، مائیکرو سکوپ۔