سنسکرت سے ماخوذ اسم رواں کی جمع | حالت مغیرہ 'روئیں' کے ساتھ فارسی زبان میں داشتن مصدر سے فعل امر 'دار' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٠ء میں "مبادی سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔