کلکلا[1]

( کِلْکِلا[1] )
{ کِل + کِلا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوشی کا نعرہ، خوشی کا اظہار، آوازوں سے زود رنجی، شور، غوغا، کھلکھلاتا ہوا، شور کرتا ہوا۔