کلمۂ توحید

( کَلْمَۂِ تَوحِید )
{ کَل + مَہ + اے + تَو (و لین) + حِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اس میں اللہ کی وحدانیت (اور آنحضرت کی رسالت) پر ایمان لانے کا اقرار ہے، اس لیے اسے کلمہ توحید کہتے ہیں۔