کلمۂ فجائیہ

( کَلْمَۂِ فِجائِیَّہ )
{ کَل + مَہ + کا + شَرِیک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حیرت یا خوشی وغیرہ کے موقع پر اچانک منہ سے نکلنے والے الفاظ مثلاً آع، اوہو، ارے واہ۔