کلی[2]

( کُلّی[2] )
{ کُل + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی یا کوئی اور رقیق شے منہ میں بھر کر اگل دینا، غرارہ، پانی سے منہ کی صفائی۔