کلین شیوڈ

( کِلین شیوڈ )
{ کِلِین + شوڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کی داڑھی اور مونچھیں منڈی ہوئی ہوں۔