کم بیں

( کَم بِیں )
{ کَم + بِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے کم دکھائی دیتا ہو، جسے بہت کم نظر آتا ہو، جس کی بینائی کمزور ہو۔