کم نما

( کَم نُما )
{ کَم + نُما }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تھوڑا یا چھوٹا نظر آنے والا، ظاہر نہ ہونے والا، مشکل سے دکھائی دینے والا۔