کمان گری

( کَمان گَری )
{ کَمان + گَری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کمان گر کا کام، کمانوں کے بنانے کا کام یا پیشہ۔