کمرشل آرٹسٹ

( کَمَرْشَل آرْٹِسْٹ )
{ کَمَر + شَل + آر + ٹِسْٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اشتہاری کمپنی کا وہ آرٹسٹ جو عموماً کلائینٹ کی مرضی کے مطابق کام کر کے معاوضہ لے۔