کمسریٹ

( کَمْسریَٹ )
{ کَم + سَر + یَٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - فوج کے لیے جنگلی سامان اور رسد بہم پہنچانے کا محکمہ، افسر رسد رسانی کا دفتر۔