کند[2]

( کُنْد[2] )
{ کُنْد }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنگلی رائے بیل کا نام جس کا پھول خوشبودار اور چنبیلی سے مشابہ ہوتا ہے لاطینی:(Tasminum Multi florum)۔