کنعاں

( کَنْعاں )
{ کَن + عاں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعراء کے یہاں ماہ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیر کنعاں سے حضرت یعقوب مراد رہیں)۔