کنکڑی

( کَنْکَڑی )
{ کَنْک (ن غنہ) + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں۔