کنٹھی دار

( کَنْٹھی دار )
{ کَن + ٹھی + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا لباس عموماً کرتا یا انگرکھا وغیرہ جس کے گریبان میں کنٹھا ٹکا ہوا ہو۔