کنڈیشنر

( کَنْڈیشْنَر )
{ کَن + ڈِیش + نَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بالوں یا سر کو دھونے کا ایک مرکب مائع جس می دوایں کی آمیزش کی جاتی ہے تاکہ بال صحت مند رہیں، یہ مختلف رنگوں میں ہوتا ہے اور عموماً خوشبودار ہوتا ہے۔