ضابطہ پرستی

( ضابِطَہ پَرَسْتی )
{ ضا + بِطَہ + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ظاہری قاعدہ قانون کی شدت سے پابندی کرنا۔