ضابطہ پسندی

( ضابِطَہ پَسَنْدی )
{ ضا + بِطَہ + پَسَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قاعدہ قانون کو ملحوظ رکھنا، آداب کی پابندی کرنا۔