ضبط موسم

( ضَبْطِ مَوسِم )
{ ضَب + طے + مَو (و لین) + سِم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موسمی تبدیلیوں کا بندوبست، ہوا یا بارش وغیرہ پر قابو۔