ضبطیء جائداد

( ضَبْطیءِ جائِداد )
{ ضَب + طی + اے + جا + اِداد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) جائداد کی ضبطی، ضبطی وہ سزا ہے کہ نسبت مالکان جائداد بعض افعال ناجائز پر لاحق کی جاتی ہے اکثر یہ سزا بصلت جرائم خلاف ورزی یا سرکار و بغاوت میں دی جاتی ہے۔