ضد صنوبری

( ضِدِّ صَنوبَری )
{ ضِد + دے + صَنو (و مجہول) + بَری }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاو دم۔