ضد عقدہ

( ضِدِّ عُقْدَہ )
{ ضِد + دے + عُق + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبیعیات مرتعش جسم کے وہ نقطے جہاں ارتعاش سب سے زیادہ ہوتا ہے، مقررہ لہروں کے تسلسل میں زیادہ سے زیادہ ہٹاو کے نقطے Antinodes۔