ضفیرہ

( ضَفِیرَہ )
{ ضَفی + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گندھے ہوئے بالوں کا جوڑا، (علم تشریح) حیوانی جسم کی نیج کا جال ریشوں کی جالی، عصبی یا عروقی جال انگریزی: Plexus۔