ضمۂ خفیفہ

( ضَمَّۂِ خَفِیفَہ )
{ ضَم + مَہ + اے + خَفی + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اردو میں پیش کی وہ حرکت جو وای مجہول کی خفیف آواز ہے مثلاً مہر۔