ضمیر تابع

( ضَمِیرِ تابِع )
{ ضَمی + رے + تا + بِع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ضمیر تابع وہ ضمیر ہے جو کسی ضمیر کے بعد بولی جائے اور پہلی ضمیر کی ذاتی خصوصیت فعل کے کرنے میں ظاہر کرے، ضمیر تابع کے صرف دو لفظ ہیں، آپ، خود۔