ضمیر مفعولی

( ضَمِیر مَفْعُولی )
{ ضَمی + رے + مَف + عُو + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) ضمیر جو حالت مفعولی میں استعمال کی جاتی ہے، مثلاً: مجھ، تجھ، اسے وغیرہ۔