ضیاع شکن

( ضِیاع شِکَن )
{ ضِیاع + شِکَن }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ضائع ہونے کے عمل سے محفوظ رکھنے والا خصوصاً حرارت کو تحلیل ہونے سے روکنے والا۔