گنج حکیم

( گَنْجِ حَکِیم )
{ گَن (ن غنہ) + جے + حَکِیم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (کنایۃً) سورہ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورت ہے۔