گنج دقیانوس

( گَنْجِ دَقْیانُوس )
{ گَن (ن غنہ) + جے + دَق + یا + نُوس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرانا اور بڑا خزانہ، دقیانوس کا خزانہ (دقیانوس ایک بادشاہ کا نام جو اصحاب کہف کے زمانے میں گزرا ہے)۔