گنج رواں[1]

( گَنْجِ رَواں[1] )
{ گَن (ن غنہ) + جے + رَواں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چلتا ہوا خزانہ، مراد، قانون کا خزانہ جو حسب روایت برابر نیچے زمین میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔