گند گاڑی

( گَنْد گاڑی )
{ گَنْد + گا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوڑا کرکٹ اٹھانے والی گاڑی، کرانچی۔