گند نبات

( گَنْد نَبات )
{ گَنْد + نَبات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) گندگی کھانے والا، نباتاتی عضویے یا پودے جو گلے سڑے نامیاتی مادے سے غذا حاصل کرتے ہیں۔