گندھارا

( گَنْدھارا )
{ گَنْدھا + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دریائے کابل اور دریائے سندھ کا درمیانی علاقہ، گندھار سے منسوب، تہذیب و تمدن کے لیے مشہور۔