گندھک آملہ سار

( گَنْدَھک آمْلَہ سار )
{ گَن + دَھک + آم + لَہ + سار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے۔