گندہ بیروزہ

( گَنْدَہ بیروزَہ )
{ گَن + دَہ + بے + رو (و مجہول) + زَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سفید بدبودار مادہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے اور تاربین کا تیل بھی اس سے بنتا ہے، چیڑ کا گوند، رال۔