گندہ کام

( گَنْدَہ کام )
{ گَن + دَہ + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناپاک اور نجس کام، میلا یا غلیظ عمل یا پیشہ، خراب یا برا فعل حرام، زنا، بدکاری۔