گندہ گس

( گَنْدَہ گُس )
{ گَن + دَہ + گُس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ عورت جس کے اندام نہانی سے پانی جاری ہونے کی وجہ سے بو آتی ہو۔